• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریسکیو 1122نے 24گھنٹوں میں 237افراد کو ریسکیو کیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)ریسکیو 1122نے 24گھنٹوں میں 237افراد کو ریسکیو کیاجن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 65ہے جن میں سے 45 کو موقع پر طبی امداد دی گئی اور 24مریضوں کو نشتر ہسپتال اور دوسرے ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا ، 132 میڈیکل ایمرجنسیز 34کو موقع پر طبی امداد دی گئی جبکہ 73کو نشتر ہسپتال شفٹ کیا گیا میں 3 کرائم ایمرجنسی اور 40متفرق ایمرجنسیز میں رسپانس کیا ۔
تازہ ترین