• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڈانی موڑ حادثہ میں زاہد رحمٰن کے بھائی محمد شاہد جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گڈانی موڑ کے قریب ٹر یفک حادثے میںدی نیوز کے فو ٹو گرافر زاہد رحمٰن کےبڑے بھائی اور روز نامہ جنگ کے سابق کارکن محمد شاہد جاںبحق ہو گئے ،متوفی کی لاش کراچی لائی گئی ۔

تازہ ترین