لاہور(جنگ نیوز)پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوگئے۔خودبھارتی میڈیا نے بھی ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیا کہ پاکستان گلوبل واچ ڈاگ کو دہشت گردی کی فنانسنگ روکنے کی یقین دہانی میں کامیاب ہوگیاہے۔