• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مراکش: بادشاہ کی گھڑی چوری ، شاہی ملازمہ کو 15 سال قید کی سزا

رباط (اے ایف پی)مراکشی دارالحکومت رباط کی عدالت نے 45 سالہ شاہی ملازمہ کو کنگ محمد ششم کے محل سے چوری کرنےکے الزام میں 15 سال سزا کا حکم دیا ہے، ان کے وکیل کا کہنا تھا کہ فیصلہ رات ورات دیا گیا ہے، ملازمہ پر 36 مہنگی گھڑیاں چرانے کا الزام تھا، ملزمہ نے گھڑیان پگھلاکر جوہری کو فروخت کی گئی تھیں ،چوری میں معاونت کرنے والے افراد کو چار چار سال کی سزا سنائی گئی۔ملزمہ کے وکیل کا کہنا تھا کہ سزا رات ورات سنائی گئی ہے۔

تازہ ترین