• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نیوزرپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی کسٹمز ڈے آج منایاجائے گا۔ اس سلسلے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے زیراہتمام لاہور سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی اس حوالے سے آگاہی واکس ،ورکشاپس اور سیمینارز منعقد ہوں گے ۔لاہور میں کسٹمز کے زیر اہتمام منشیات کو نذر آتش کرنے کی تقریب واہگہ بارڈر پر منعقد کی جائے گی ۔
تازہ ترین