امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایگزیکٹو آرڈر کالعدم قرار دیدیا۔
امریکی عدالت عظمیٰ نے پیدائشی شہریت ختم کرنے کا صدر ٹرمپ کا ایگزیکٹو آرڈر کالعدم قرار دیا اور پیدائشی حق شہریت برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے ریاستوں کو اجازت دے دی کہ وہ خواجہ سرا ایتھلیٹس کو خواتین کے کھیلوں میں حصہ لینے سے روک سکتی ہیں۔
صدر ٹرمپ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ بڑی جیت قرار دیا، وائٹ ہاؤس نے فیصلے کے بعد صدر کی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جس میں لکھا تھا خواتین کے کھیلوں میں کوئی مرد نہیں۔