شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اپنے بھائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ شیخ احمد بن راشد المکتوم پر رحم فرمائے، وہ اب اپنے رب کے پاس ہیں۔
بھارتی فلم ساز نے انکشاف کیا ہے کہ 1998ء کی اس فلم نے میرے فلمی کیریئر کو بدل دیا۔
رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے حملے کی تیاری مکمل کر لی تھی، کمانڈروں نے اہداف کی فہرستیں منظور کر لی تھیں، طیاروں پر بم بھی لوڈ کیے جا رہے تھے۔
وزیرِ داخلہ کا کہنا ہے کہ معیشت پر زیادہ نہیں بولنا چاہتا، عالمی مارکیٹ کے حساب سے پیٹرول کی قیمت بڑھتی ہے۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس کے ترجمان نے امریکا سے رابطوں کی تردید کر دی۔
حاقان فیدان کا کہنا ہے کہ معاہدے کی ادارہ جاتی ساخت، سیکریٹریٹ، عسکری ہیڈکوارٹر کے قیام پر اتفاقِ رائے ہو چکا ہے۔
محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس اب بھی وقت ہے کہ وہ ایسی بند گلی میں نہ جائے جہاں سے واپسی کا راستہ نہ ہو۔
ماحور شہزاد نے پہلی مرتبہ 2 سال 3 ماہ کی بیٹی کو چھوڑ کر قومی ڈیوٹی پر جانے کو اپنی زندگی کا مشکل ترین تجربہ قرار دیا ہے۔
ایرانی خبر ایجنسی نے تباہ کیے گئے امریکی ڈرون کی تصاویر بھی جاری کر دیں۔
واقعہ فلم ’مِس الائنڈ‘ کے بارے میں ہونے والے ایک انٹرویو کے دوران پیش آیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
رکنِ پنجاب اسمبلی نے سوال اٹھایا ہے کہ ایسے شخص کی حمایت جاری رکھنے والے افراد کی سوچ کیا ہے؟
اداکارہ نے بتایا ہے کہ ’بگ باس 9‘ کی پیشکش کے وقت میں مالی مشکلات کا شکار تھی۔
گرفتار افغان باشندے پاکستان کے راستے ایران اور یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔
مارک فائفل نے کہا ہے کہ سفارت کاری میں بعض اوقات یہ بھی اہم ہوتا ہے کہ مذاکرات کی میز سے کون سی شرائط ہٹا دی جاتی ہیں۔
وزیرِاعظم جارجیا میلونی کا کہنا ہے کہ اطالوی بچوں کو کلاس روم میں اقلیت محسوس نہیں ہونا چاہیے۔
مائیک والٹز نے ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ کو 47 سال سے جاری تنازع کا تسلسل قرار دے دیا۔