• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایبٹ آباد،ڈین ایوب میڈیکل کالج پرتشدد ،2افراد ملازمت سے معطل

ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی ) ایوب میڈیکل ‘ ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن کے بورڈ آف گورنر نے ڈین تشدد کیس کی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کی سفارشات کی روشنی میں واقعے میں ملوث دو افراد ڈاکٹر خیال آفریدی اور فریدون خان کو ملازمت سے معطلی کے آرڈر جاری کر دیئے ہیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ سل صوبے بھر کے ڈاکٹروں اور دیگر اسٹاف نے خیبر پختونخوا( Reginal & Distric Health Aulhortocs Ac 2019) کے خلاف صوبہ بھر کے ہسپتالوں پر ہڑتال کر رکھی تھی اس ضمن میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں بھی ہیلتھ سروسز کی فراہمی 40روز سے زائد معطل رہی ۔
تازہ ترین