• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’ محمد علی جناح‘‘ اب تک جیت رہے ہیں، ششی تھرور

کراچی(نیوزڈیسک) کانگریس رہنما ششی تھرور نے متنازع شہریت قانون کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہاکہ ’’ محمد علی جناح‘‘ اب تک جیت رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کےمطابق کانگریس رہنما ششی تھرور نے اپنے بیان ’’ متنازع شہریت قانون کا نفاذ محمدعلی جناح کے دو قومی نظریے کی تکمیل ہوگی‘‘ کے حوالے سے کہاکہ ’’ میں یہ نہیں کہوں گاکہ محمد علی جناح جیت چکے ہیں بلکہ وہ جیت رہے ہیں۔‘‘
تازہ ترین