• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیشنل اور پراپرٹی ٹیکس جمعرات تک جمع کروائے جاسکتے ہیں،صوبائی وزیر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات اور پارلیمانی امور مکیش کمار چاؤلہ نے کہا ہے کہ عوام کی اپیل پر پراٹی اور پروفیشنل ٹیکس جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 جنوری مقرر کی ہے اور اس تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی، یہ بات نہوں نے اپنے دفتر میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، اجلاس میں سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات عبد الحلیم شیخ، ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات شعیب احمد صدیقی ، ڈائریکٹر ایکسائز کراچی اقبال احمد لغاری اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

تازہ ترین