• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیر شبیر علی شاہ گیلانی برطانیہ پہنچ گئے

بولٹن (ابرار حسین) آستانہ عالیہ چورہ شریف کے سجادہ نشین اور برصغیر کی معروف روحانی شخصیت پیر سید محمد شبیر علی شاہ گیلانی مجددی دو ماہ کے تبلیغی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔ وہ اپنے قیام کے دوران برطانیہ کے مختلف شہروں کا دورہ کریں گے، جہاں منعقد ہونے والی مذہبی تقریبات میں خصوصی شرکت کریں گے۔ ان کی برطانیہ آمد کے سلسلے میں پہلی تقریب اتوار2فروری کو جامعہ حیدریہ راچڈیل میں منعقد ہوگی۔
تازہ ترین