اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کیخلاف گواہان پر جرح مکمل
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحے اور مبینہ شراب کی برآمدگی کے کیس میں تمام گواہان پر جرح مکمل کر لی اور سماعت کل تک ملتوی کر دی۔۔