آپ آف لائن ہیں
جمعہ9؍ شعبان المعظم1441ھ 3؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بلغاریہ: خطروں کے کھلاڑیوں کی برف پوش پہاڑ پر کرتب بازی

بلغاریہ: خطروں کے کھلاڑیوں کی برف پوش پہاڑ پر کرتب بازی


یوں تو ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے خطرناک راستوں پر سفر کرنا عام سی  بات ہے تاہم کچھ خطروں کے کھلاڑی ایسے بھی ہیں جو کرتب بازی کے لیے کسی بھی حد سے گزرجاتے ہیں اور اپنے کارناموں سے دیکھنے والوں کو حیران کر دیتے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اِن خطروں کے کھلاڑیوں کو ہی دیکھ لیں جو اسکیئنگ کا منفرد انداز اپناتے ہوئے برف پوش پہاڑی سلسلے پر پہنچ گئے ہیں۔

ایڈونچر کے شوقین منچلوں نے بلغاریہ کے برف پوش پہاڑ پر اسکیئنگ کرتے ہوئے قلابازی کھانے سمیت کرتب بازی کے ایسے انداز اپنائے کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید