واشنگٹن(نیوز ایجنسی)وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے انسداد دہشت گردی کی ایک کارروائی میں القاعدہ رہنما اور بانی قاسم الریمی کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
برطانوی دارالحکومت لندن میں دائیں بازو کے رہنما ٹومی روبنسن کے زیرِ اہتمام مظاہرے میں 26 پولیس افسران زخمی ہو گئے جبکہ ہنگامہ آرائی میں ملوث 25 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں ہفتے کی رات اچانک ایک مکان میں خوفناک دھماکہ کے نتیجے میں مکان ملبے کا ڈھیر بن گیا۔ دھماکے کے فوراً بعد فائر بریگیڈ اور پولیس کی بھاری نفری ساؤتھ فیلڈ لین پر پہنچ گئی اور اردگرد کے گھروں کو بھی خالی کرا لیا گیا۔
ماہرِ امورِ خارجہ محمد مہدی نے پیرس میں فرانسیسی وزارتِ خارجہ کے دفتر میں ایشیائی امور کے سربراہ ڈیوڈ پینیو اور پاکستانی ڈیسک کے سربراہ گولیم ابیسیٹ سے اہم ملاقات کی۔
پنجاب کی جیلوں میں 615 واکی ٹاکی سسٹم، 41 ایکس رے باڈی اسکینر نصب ہوں گے، جیلوں میں41 انڈر وہیکل سرویلنس سسٹم اور فیشل رکگنیشن سسٹم نصب ہوں گے۔
دوحہ میں ہونیوالے عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے میزبان قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان نے اپنے خطاب میں کہا کہ عرب ممالک نے قطر میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے کی مذمت کی۔
خیبر پختونخوا میں کل سے 19 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا کہنا ہے کہ غیر ملکی گریجویٹس کے لیے نیشنل رجسٹریشن ایگزامیشن (این آر ای) لازمی ہے۔
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی آج دوحہ میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات ہوئی ہے۔
کرپشن اور ناقص کارکردگی پر پشاور پولیس کے 6 ایس ایچ اوز سمیت 8 اہلکار معطل کر دیے گئے۔
اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور قطر سے اظہارِ یک جہتی کے لیے قطری دارالحکومت دوحہ میں عرب اور اسلامی ممالک کا 2 روزہ ہنگامی اجلاس ہوا۔
کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے پنجاب کے سیلاب متاثرین کیلیے امدادی سامان بھجوایا ہے۔
صدر مملکت کو ٹرین کے آپریشن، سروس اور سیفٹی سسٹمز پر بریفنگ دی گئی۔ انہیں بتایا گیا کہ چین کے پاس دنیا کا سب سے بڑا ہائی اسپیڈ ریل نیٹ ورک، 45 ہزار کلومیٹر ٹریک اور سالانہ دو ارب سے زائد مسافر سفر کرتے ہیں۔
برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ کے ساوتھ فیلڈ لین میں ہفتےکی رات ایک خالی مکان میں گیس کے دھماکے کا واقعہ پیش آیا۔
خیبر پختون خوا حکومت کے مشیرِ خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کو ریلیف دینا تو درکنار، اعلان بھی نہیں کیا۔
وزیر اعظم شہبازشریف نے سیلاب متاثرین کےلیے ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا۔
ٹی 20 ایشیاء کپ کے چھٹے میچ میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کو 128 رنز کا ہدف دے دیا، صاحبزادہ فرحان اور شاہین شاہ آفریدی نے عمدہ بیٹنگ پرفارمنس دی۔