• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہالی ووڈ کے سب سے بڑے اور معتبر ’آسکر ایوارڈ‘ کی رنگارنگ تقریب دو روز بعد لاس اینجلس میں سجے گی۔

تقریب کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں جبکہ ریڈ کارپٹ بچھا دیا گیا ہے۔

فلمی دنیا کےسب سےبڑے اعزاز کی خواہش  لیےدنیا بھر سے فنکاروں  کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

گذشتہ برس کی مقبول فلم ’جوکر‘ کے اداکار ہواکین فینکس، بافٹا  ایوارڈز کے بعد  اب اکیڈمی  ایوارڈز کے لیے بھی سب سے بڑے  امیدوار کے طور پر دیکھے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین