آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ یکم رجب المرجب 1441ھ 26؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

برڈز آف پرے نے بیڈ بوائز کا راج ختم کر دیا

فلم ’برڈز آف پرے ‘نے امریکن باکس آفس پر بیڈ بوائز کا راج ختم کر دیا ہے۔

سپر ہیرو مووی ’برڈز آف پرے‘ نے ریلیز کے 3 دنوں میں 3 کروڑ 33 لاکھ ڈالر تو کمالیے۔ لیکن حالیہ برسوں کے دوران کسی سپر ہیرو مووی کے لیے یہ آمدنی سب سے کم ہے۔

فلم ’بیڈ بوائز فار لائف‘ اس ویک اینڈ پر ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر کمائی کے ساتھ باکس آفس پر دوسرے نمبر پر چلی گئی۔ یہ فلم پچھلے تین ہفتوں سے پہلے نمبر پر تھی۔

جنگ عظیم اول سے متعلق فلم 1917 نے اس ویک اینڈ پر 90 لاکھ ڈالر کمائے اور تیسرے نمبر پر رہی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید