• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برازیلین ساکر پلیئر پیلے بیمار ہوگئے، چلنے پھرنے سے بھی قاصر

برازیلین ساکر پلیئر پیلے بیمار ہوگئے، چلنے پھرنے سے بھی قاصر


برازیل کے سابق فٹبال پلیئر پیلے بیمار ہوگئے، بیماری کے باعث وہ چلنے کے بھی قابل نہیں رہے۔

برازیلین فٹبال اسٹار پیلے کا شمار دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑیوں میں ہوتا ہے، انہوں نے برازیل کو تین ورلڈکپ جتوائے۔

وہ اس سال اکتوبر میں 80 سال کے ہوجائیں گے، ضعیف العمری کے باعث وہ اب کافی بیمار ہیں اور زیادہ تر ویل چیر پر ہی ہوتے ہیں۔

اُن کے بیٹے ایڈینیو کے مطابق پیلے اپنی بیماری کی وجہ سے آج کل ڈپریشن کا شکار ہیں۔

ایڈینیو کا کہنا ہے کہ وہ اب چل بھر نہیں سکتے، اپنی علالت کی وجہ سے وہ خود کو کافی بے بس محسوس کرتے ہیں۔

تازہ ترین