• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیاسےمتعلق فیصلےاقتصادی ہیں سیاسی نہیں، فواد چوہدری

سوشل میڈیاسےمتعلق فیصلےاقتصادی ہیں سیاسی نہیں، فواد چوہدری


وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا سے متعلق کیے گئے فیصلے اقتصادی ہیں سیاسی نہیں۔

فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا ایڈورٹائزنگ عام میڈیا سے کہیں زیادہ ہوگی۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ کوئی بھی ملک بغیر فریم ورک پیسے کے ایسے پھیلاؤ کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔

تازہ ترین