• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے کراچی میں آٹا مہنگا بکنے کا نوٹس لے لیا

وزیر اعظم نے کراچی میں آٹا مہنگا بکنے کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نے کراچی میں آٹے کی بڑھتی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نوٹس لے لیا۔

عمران خان نے چیف سیکریٹری سندھ کو ہدایت کی ہے کہ آٹے کی قیمت پر قابو پانے کے حوالے سے فوری اقدامات یقینی بنائیں۔

وزیراعظم نے ملاوٹ کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان ترتیب دینے کی ہدایت بھی کردی۔

تازہ ترین