• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ افراد کیس،کرنل (ر) انعام الرحیم کی رہائی کے فیصلے کیخلاف دائر اپیل کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)عدالت عظمیٰ نے لاپتا افراد کیس میں متاثرہ خاندانوںکے وکیل وافواج پاکستان کے سابق کرنل انعام الرحیم ایڈوکیٹ کی رہائی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی وزار ت دفاع/وفاقی حکومت کی اپیل کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کی ملک میں عدم موجودگی کی بناء کیس کیس کی مزید سماعت منگل 18 فروری تک ملتوی کردی ہے ،جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بینچ نے جمعہ کے روز کیس کی سماعت کی تو ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ اٹارنی جنرل انور منصور خان بیرون ملک دورے پر ہیں۔
تازہ ترین