• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشوانی تڑون کا گرینڈ قومی جرگہ آج ہو گا

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشوانی قومی تڑون کا گرینڈ قومی جرگہ آج صبح دس بجے واپڈا کالونی تارو میں ہو گا گرینڈ قومی جرگہ سے مسلم لیگ کے مرکزی سینئر نائب صدر و سابق وزیراعلیٰ سینیٹر پیر صابر شاہ جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق، جماعت اسلامی کے صوبائی پارلیمانی لیڈر و سابق صوبائی سینئر وزیر عنایت اللہ خان اور پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی افتخار مشوانی خطاب کریں گے۔
تازہ ترین