• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب رئیسانی‘میرکبیر ودیگر کا محبوب رودینی کے انتقال پر اظہار افسوس

کوئٹہ(آن لائن)چیف آف ساراوان نواب اسلم خان رئیسانی ،نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سینیٹر میرکبیراحمدمحمدشہی پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر عبدالقادر بلوچ،پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر میر علی مدد جتک نے پی ٹی سی ایل کے سابق ترجمان محبوب علی رودینی کے انتقال پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ محبوب رودینی ایک فرض شناس آفیسر تھےرہنمائوں نے مرحوم کی مغفرت،بلندی درجات اورلواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔‎
تازہ ترین