آپ آف لائن ہیں
بدھ14؍شعبان المعظم 1441ھ 8؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سب کو آواز لگا رہا ہوں جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں، مصطفیٰ کمال

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ مظلوم جب ظلم کے آگے دیوار بن کر کھڑے ہو جائیں گے تو خود بخود اللّٰہ کی مدد آ جائے گی۔ گھروں میں بیٹھ کر باتیں کرنے سے ہرگز عوام کے حالات بدلنے والے نہیں ہیں۔ سب کو آواز لگا رہا ہوں کہ ہماری جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں آج 18 فروری کو 3 بجے ZVMG رنگون والا کمیونٹی سینٹر، دھوراجی کاپریٹو ہاؤسنگ سوسائیٹی میں طلبہ کا کنونشن منعقد کر رہے ہیں کیونکہ طلبہ ہی کسی بھی معاشرے میں مثبت تبدیلی کا ہراول دستہ ہوتے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید