• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد(اے پی پی) اسٹیج و ٹی وی کے معروف اداکار اور پروگرام ہوسٹ عمر شریف کی صاحبزادی کا انتقال ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عمر شریف کی صاحبزادی گردوں میں انفیکشن کے مرض میں مبتلا تھیں اور لاہور کے ایک سپتال میں زیر علاج تھیں۔ عمر شریف ہیوسٹن میں ایک پروگرام میں شرکت کیلئے گئے ہوئے تھے،وہ بیٹی کے انتقال کی اطلاع ملتے ہی اپنی تمام تر مصروفیات ترک کرکے واپس آ رہے ہیں۔

تازہ ترین