• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینٹ، غیرقانونی پانی کے کنکشن کیخلاف آپریشن ، 260 منقطع

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی کینٹ بو رڈ نے غیرقانونی پانی کے کنکشن کیخلاف آپریشن کے دوران 260کنکشن منقطع کر دیئے جبکہ ڈیفالٹرز سے چار ملین روپے کی ریکوری بھی کر لی گئی۔ واٹر ریکوری برانچ کے عملہ نے نصیر آبا د ، الہ آبا د ،گو لمنڈی ,مصریا ل ، چو ہڑ ، علا قہ اقبا ل کا لو نی ،ما ربل فیکٹری ،صدر ، ٹینچ بھا ٹہ اور پشا ور رو ڈ کے علا قو ں میں غیر قا نو نی پانی کے کنکشن کیخلاف آپریشن کیا ۔
تازہ ترین