• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن تاجران کا ڈائریکٹر پی ایچ اے کے خلاف ٹائر جلاکر احتجاج

ملتان (سٹاف رپورٹر) انجمن تاجران مبین مارکیٹ کے تاجروں نے آل پاکستان انجمن تاجران جنوبی پنجاب و ملتان شہر کے صدر عارف کی قیادت میں پی ایچ اے کے ڈائریکٹر کے خلاف ٹائر جلاکر احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے عارف فصیح اللہ نے کہا کہ مبین مارکیٹ کے تاجر کئی سال سے اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے کاروبار کررہے ہیں اور پی ایچ اے کو کرایہ وقت پر دے رہے ہیں لیکن ڈائریکٹر اپنے من پسند لوگوں کو نوازنے کیلئے تاجروں کو تنگ کررہے ہیں۔
تازہ ترین