• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بائیکو پٹرولیم کا ششماہی نتائج کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) بائیکو پیٹرولیم پاکستان لمیٹڈ نے31 دسمبر سال 2019کو اختتام پذیر ششماہی مدت کے مالی نتائج کا اعلان کردیا ہے جس کی رُو سے کمپنی کی مجموعی فروخت مالی سال 2018کی پہلی ششماہی کے 23.4 بلین کے مقابلے میں رواں مالی سال 125.6 بلین روپے رہی جبکہ ادارے کا مجموعی منافع اضافے کے ساتھ گزشتہ ششماہی کے حاصل کردہ 1.45بلین روپے کے مقابلے میں حالیہ ششماہی 2.4بلین روپے رہی۔

تازہ ترین