آپ آف لائن ہیں
پیر12؍شعبان المعظم 1441ھ 6؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کراچی، سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 350روپے کا اضافہ ہو گیا،تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت6ڈالرکے اضافے سے1587ڈالر ہوگئی ،جبکہ مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 350روپے کے اضافے سے91150روپے اور دس گرام سونے کی قیمت300روپے کے اضافے سے78146روپے ہوگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اوردس گرام کی قیمت 857روپے مستحکم رہی۔

بزنس سے مزید