• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل کی وجہ سے لاہور میں جاری قومی ہاکی کیمپ کا پہلا مرحلہ ایک ہفتے قبل جمعے سے ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، دوسرے مرحلے کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا جس کے لئے قومی کیمپ میں شامل کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلزکو خصوصی پاسز جاری کردئیے گئے ہیں۔ امکان ہے کہ دوسرے مرحلے میں کیمپ کو اسلام آباد میں بھی منتقل کیا جاسکتا ہے۔ کیمپ میں کھلاڑیوں کے پانچ مختلف قسم کے فٹنس ٹیسٹ لئے گئے ہیں ۔

تازہ ترین