آپ آف لائن ہیں
منگل13؍شعبان المعظم 1441ھ 7؍اپریل2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

مایا علی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

مایا علی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مایا علی کو برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا ہے ۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مسلسل تیسری مرتبہ مایا علی کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے ۔

اداکارہ مایاعلی کا کہنا تھا کہ مجھے ایک بار پھر چیمپیئن ٹیم کا ایمبیسیڈر بننے کی خوشی ہے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے صرف میچ ہی نہیں جیتے بلکہ دل بھی جیتے ہیں۔

مایا علی کا کہنا تھا کہ وہ گلیڈی ایٹرز کے اونر اور مینیجمنٹ کا شکریہ ادا کرتی ہیں کہ انہوں نے مجھے پھر ایمبیسیڈر بنایا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید