• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جی نےپی ایس ا یل کے حوالے سے کرائسس مینجمنٹ سینٹر کا دورہ کیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی ساؤتھ زون شرجیل کھرل نے پی ایس ا یل کی سیکورٹی کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں قائم کرائسس مینجمنٹ سینٹر کا دورہ کیا،کیمپ کے انچارج ایس ایس پی سٹی نے انھیں بریفنگ دی اموقع پر ایس ایس پی ساؤتھ،ایس پی صدر،ایس پی کلفٹن ایس پی کیماڑی اور زیڈ آئی بی انچارج ساؤتھ بھی موجود تھے،ایس پی کلفٹن کی سربراہی میں 200 سے زائد پولیس افسران و اہلکار و لیڈی اسٹاف3شفٹوں میں کیمپ میں ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔ڈی آئی جی نے افسران کو سیکورٹی کے حوالے سے ضروری ہدایات دیں ۔
تازہ ترین