• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپیک اجلاس سے قبل مستعفی نہیں ہوں گا‘مہاتیر محمد

کراچی(نیوزڈیسک)ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ وہ اپیک اجلاس سے قبل مستعفی نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق، ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کی صدارتی کونسل میں اقتدار کے تبادلے کے حوالے سے جو بھی فیصلہ ہو، وہ نومبر میں اہم ترین ایشیا پیسیفک اکنامک کارپوریشن (اپیک) سمٹ سے پہلے کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے۔
تازہ ترین