• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنگاپورکاخبروں والے پیجز بلاک کرنے کا حکم،فیس بک کا اظہار تشویش

کراچی (نیوزڈیسک )سنگاپور کی جانب سے خبروں والے فیس بُک پیجِز تک رسائی بند کرنے کے حکم پر فیس بک نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔سنگاپور کا کہنا تھا کہ ’سٹیٹ ٹائمز ریویو‘ نامی سائٹ نے ملک میں ’فیک نیوز‘ کے خلاف حالیہ عرصے میں متعارف کرائے جانے والے قانون کی خلاف ورزی کی ہے اور یہ سائیٹ بار بار ’جھوٹ‘ پھیلانے کی مرتکب ہوئی ہے۔
تازہ ترین