• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کوریلیف کی فراہمی افسروں کی اولین ذمہ داری ہے،چیف سیکرٹری

لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبے بھر میں ملاوٹ ،ذخیرہ اندوزی،قیمتوں کے کنٹرول،ٹڈی دل کے خاتمے،کھاد اور بیجوں کی کوالٹی،اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور ان کی سمگلنگ کی روک تھام، ترقیاتی سکیموں کی رفتار اور زیر التواء پنشن کیسز کے علاوہ دیگر انتظامی امور کے سلسلے میں مختلف محکموں کی کارکردگی کے جائزے کے لئے چیف سیکرٹری پنجاب میجر(ر) اعظم سلیمان خان کی صدارت میں اجلاس ہوا۔چیف سیکرٹری پنجاب میجر(ر) اعظم سلیمان خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق عوام کو ریلیف کی فراہمی تمام افسران کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
تازہ ترین