آپ آف لائن ہیں
منگل13؍شعبان المعظم 1441ھ 7؍اپریل2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

صدرمملکت لاہور کا 3 روزہ دورہ کریں گے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 22 فروری کو 3 روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔

صدر عارف علوی لاہور میں قیام کے دوران بچوں کی نفسیات پر فاؤنٹین ہاؤس میں ہونے والے سیمینار سے خطاب کریں گے۔

وہ فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکشن میں بھی شریک ہوں گے۔

صدر عارف علوی ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں نظریہ پاکستان کانفرنس کا افتتاح بھی کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید