• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان اسمبلی کو آج بریفنگ دی جائیگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کے 18 فروری کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ ، نصر اللہ زیرے ، ثنا بلوچ ، سید فضل آغا ، احمد نواز بلوچ ، عبدالواحد صدیقی کی کوئٹہ میں 17 فروری کو ہونے والے دھماکے سے متعلق پیش کی جانے والی تحریک التوا ءکے موقع پر دی جانے والی رولنگ کے تحت آئی جی اور ڈی آئی جی پولیس آج دن 2 بجے ارکان بلوچستان کو بریفنگ دیں گے ۔ 
تازہ ترین