• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامور دانشور لکھاری تجزیہ نگار ڈاکٹر لال خان انتقال کر گئے

بائیں بازو کے نامور دانشور، لکھاری اور تجزیہ نگار ڈاکٹر لال خان انتقال کر گئے۔

ڈاکٹر لال خان کا نام تنویر گوندل تھا اور انھوں نے نشتر میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی تھی، انہوں  نے کئی کتابیں بھی تحریر کیں  جن میں پارٹیشن , لبنان اسرائیل وار , پاکستانز آدھر سٹوری اور کشمیر ھیں۔

ڈاکٹر لال خان بائیں بازو کے اھم دانشور اور مارکسسٹ تھے۔


تازہ ترین