• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہیل ناصر انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج تعینات

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصر کو انسداد منشیات کی خصوصی عدالت راولپنڈی ڈویژن کا جج تعینات کر دیا گیا ۔ سہیل ناصر جو اس سے قبل بھی اسی عدالت میں خدمات انجام دے چکے ہیں نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد آج باقاعدہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ وہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی ہدایت پر قائم ہونے والی ملک بھر کی ماڈل کورٹس کی مانیٹرنگ سیل کے ڈائریکٹر جنرل بھی ہیں۔
تازہ ترین