• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ختم نبوت کا تحفظ ہمارے خون میں رچ بس چکاہے،مجلس احرار اسلام

لاہور (وقائع نگار خصوصی )مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ ختم نبوت کا تحفظ ہمارے خون میں رچ بس چکاہے ۔انہوں نے کہاکہ 6مارچ کو ملک بھرمیں ختم نبوت کانفرنسز،سیمینارز اورخطبات جمعۃ المبارک میں تذکرے کا اہتمام کیاجائیگا۔ ۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ 5مارچ جمعرات کو بعدنماز عشاء احرار کے زونل آفس چیچہ وطنی میں شہداء ختم نبوت کومنظوم خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک مشاعرے کا اہتمام کیا گیاہے جس میں نامور شعراء کرام اپنااپنا کلام پیش کریں گے۔
تازہ ترین