’شاہی خاندان کیساتھ کرسمس منانے سے گریز کریں‘، شہزادہ ہیری و میگھن مارکل کو سابق شاہی ملازم کا مشورہ
سابق شاہی ملازم نے کہا ہے کہ برطانیہ واپسی کی حالیہ پیش رفت کے باوجود جوڑے کی ترجیح امریکا ہو سکتی ہے کیونکہ وہاں ان کے قریبی دوست اور میگھن کا خاندان موجود ہے۔