• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے فیڈر کی تنصیب کا کام مکمل

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو کنسٹرکشن ڈویژن وہاڑی نے صنعتی زون کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے فیڈر کی تنصیب کا کام مکمل کرلیا ہے ۔ سپریٹنڈنگ انجینئر الطاف قادراور دیگر نے نے 11 کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ فیڈر وہاڑی کا افتتاح کیا۔ ایکسین وہاڑی ڈویژن شاہد نذیر نے بتایاکہ منصوبہ 5 روز کی قلیل مدت میں مکمل کیا گیا ہے۔
تازہ ترین