• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپر نجف پور میں مسافر جیپ کو حادثہ، 15افراد زخمی

ہری پور ( نمائندہ جنگ)تحصیل خانپور کے نواحی علاقہ اپر نجف پور سے ترناوہ خانپور آنے والی مسافر جیپ راہگیر کوبچاتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ میں پندرہ افراد زخمی ہوگئے جنہیں مقامی افراد نے فوری طور پر تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال خانپور منتقل کیا جہاں پر انہیں طبی امداد دی گئی جبکہ چار شدید زخمیوں کو ہری پور ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں پر ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔
تازہ ترین