• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس: 330 ریوبک کیوب سے مونا لیزا کی مشہور پینٹنگ کی نقل تیار

فرانس:330 ریوبک کیوب سے مونا لیزا کی مشہور پینٹنگ نقل تیار۔


یوں تو آرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ اس انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکیں۔

فرانسیسی فنکار کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جا سکتا ہے جس نے سیکڑوں ریوبک کیوب سے مونالیزا کے مشہور پینٹنگ کا ریپلیکا بنا ڈالا۔

جی ہاں، فرانس سے تعلق رکھنے والے Invader نامی فنکار نے 330ریوبک کیوب کا استعمال کیا اور مشہور مونالیزا پینٹنگ کا ریوبک کیوب ورژن بنا ڈالا جو 788,000ڈالر میں نیلام ہوگئی۔

تازہ ترین