• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی آئر لینڈ میں خون جما دینے والی سردی

شمالی آئر لینڈ میں خون جما دینے والی سردی


دنیا کے مختلف ممالک اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے معمولات زندگی تو متاثر ہوہی رہے ہیں تاہم قدرت کے حسین نظارے بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

ایسا ہی خون جما دینے والی سردی میں قدرت کا دلفریب منظر شمالی آئرلینڈ کے مختلف شہروں میں دیکھنے کو ملا جب نئے سال کی پہلی برف باری ہوئی اور ہر طرف سفید چادر بکھری ہوئی نظر آئی۔

یوں پہاڑوں اور درختوں پر ہر سو پھیلی برف اور سفید گالوں سے ڈھکے خوبصورت نظارے کو دیکھ کر لوگ خوب محظوظ ہوئے۔

تازہ ترین