• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ”سونک دی ہیج ہوگ“ 4 ارب روپے سے زائد کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی

فلم ”سونک دی ہیج ہوگ“ 4 ارب روپے سے زائد کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی


لاس اینجلس (ایجنسیاں) ویڈیو گیمزپرمبنی ایڈونچرکامیڈی فلم ”سونک دی ہیج ہوگ“ امریکی باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی۔فلم ”سونک دی ہیج ہوگ“ 4 ارب5 کروڑ 80 لاکھ روپے سے زائد کما کر پہلے نمبر پر جبکہ فلم”دی کال آف دی وائلڈ “ دوسرے اور فلم ”برڈز آف پِرے“ تیسرے نمبر پر رہی۔ ویڈیو گیمز پر مبنی فلموں کا ریکارڈ توڑتے ہوئے اس فلم نے پہلے ہفتے 8 ارب 94 کروڑ 94 لاکھ روپے سے زیادہ کا بزنس کر کے نیا ریکارڈ بنا لیا ہے۔

تازہ ترین