• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیول (جنگ نیوز)انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں 22 مارچ سے ہونے والی عالمی ٹیم ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 21جون تک ملتوی کردی ہے۔ فیڈریشن کے مطابق یہ فیصلہ کوریا میں کورونا وائرس کی وجہ سے کھلاڑیوں، حکام اور شائقین کی حفاظت اور صحت کے پیش نظر کیا ہے۔ بوسان میں گزشتہ جمعہ کو کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا۔
تازہ ترین