• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1150 روپے کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 29ڈالر فی اونس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1655ڈالر فی اونس رہ گئی ،عالمی مارکیٹ میں کمی کے رحجان کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1150روپے کی کمی سے 95150روپے فی تولہ ،10گرام سونے کی قیمت 986روپے کی کمی سے 81ہزار 576روپے رہ گئی ،چاندی کی نئی قیمت 1050روپے فی تولہ رہی۔

تازہ ترین