• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف ر پورٹر) ا نسداد دہشت گردی کی عدالت نے زنا کے الزام میں نامزد ملزم کو عدم ثبوت پر بری کردیا۔ عامر تبسم ایڈووکیٹ نے ملزم کی طرف سے پیروی کی۔ عدالت نے ملزم محمد عالم غوری کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔استغاثہ کے مطابق مدرسہ کے مولوی محمد عالم غوری نے اٹھارہ سالہ (ف) کے ساتھ زبردستی زنا کیا تھا۔زنا کے وقت ملزم نے لڑکی کی ویڈیو بنائی تھی۔

تازہ ترین