• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی: شرمیلا فاروقی خواتین کی مخصوص نشست پر کامیاب قرار

‏پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شرمیلا فاروقی کو سندھ اسمبلی سے خواتین کی مخصوص نشست پر کامیاب قرار دے دیا گیا۔

‏الیکشن کمیشن نے شرمیلا فاروقی کا بطور ایم پی اے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

‏یہ مخصوص نشست پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی  شہناز بیگم کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

شرمیلا فاروقی ستمبر 2008 سے 31 جنوری 2011 تک اُس وقت کے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی مشیر بھی رہ چکی ہیں۔

تازہ ترین