• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن: سمندری بلے کا سڑک پر مٹرگشت، لوگ حیران

واشنگٹن: سمندری بلے کا سڑک پر مٹر گشت، لوگ حیران


واشنگٹن میں ایک بھاری بھرکم سمندری بلے کے سڑک پر مٹر گشت نے دلچسپ صورتحال پیدا کر دی۔

پانچ سو پاؤنڈ وزنی اس بلے کے یوں مٹر گشت پر جہاں کچھ رہائشی خوفزدہ ہوئے وہیں کچھ لوگ دریائی بلے کو یوں کھلے عام گھومتا پھرتا دیکھ کر حیران رہ گئے۔

رپورٹ کے مطابق کاؤلٹز دریا میں سمندری بلے پائے جاتے ہیں لیکن پہلی بار کسی بلے نے پانی سے نکل کر شہر کا رخ کیا جس کو وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے پکڑ کر واپس دریا میں ڈال دیا۔

تازہ ترین